نیویارک، 20 جولائی (یواین آئی) ٹورنامنٹ کی 96 سالہ تاریخ میں صرف آٹھ ممالک نے فیفا ورلڈ کپ جیتا ہے۔ برازیل ورلڈ کپ کی تاریخ میں پانچ ٹائٹلز کے ساتھ سب سے کامیاب ملک ہے۔ اٹلی اور جرمنی نے چار چار بار ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ ارجنٹائن نے تین بار جیت حاصل کی ہے۔ یوروگوئے، فرانس اور اسپین نے دو دو ٹائٹل جیتے ہیں جبکہ انگلینڈ نے ایک بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔
ورلڈ کپ فاتحین کی فہرست:
2026: اسپین۔2022: ارجنٹینا۔2018: فرانس۔2014: جرمنی۔2010: اسپین2006: اٹلی۔2002: برازیل۔1998: فرانس۔1994: برازیل۔1990: ۔ ویسٹ جرمنی۔1986: ارجنٹینا۔1982: اٹلی۔1978: ارجنٹینا۔1974: ویسٹ جرمنی۔ 1970: برازیل۔1966: انگلینڈ۔1962: برازیل۔1958: برازیل۔1954: ۔ ویسٹ جرمنی۔1950: یوراگوئے۔1938: اٹلی۔1934: اٹلی۔1930: یوراگوئے۔









