بھوپال:20؍دسمبر:وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے مہاراجہ چھترسال کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ گرو پران ناتھ کی رہنمائی میں مہاراجہ چھترسال نے بہادری، ہوشیار حکمت عملی اور مہارت سے مغلوں کو شکست دی اور مادر وطن کی حفاظت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔