بھوپال: 17؍اگست :پندرہ اگست کو مدرسہ ہدایت القرآن احاطہ رستم خان بھوپال میں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر طلباء نے پرچم کشائی سمیت کئی پروگرام کیےپروگرام میں مہمان خصوصی این سی سی سی آفیسر طلعت بیگ اور بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی سمیر شیر خان، بھوپال نے اس مبارک موقع پر شرکت کی اور مدرسہ کی طرف سے دونوں مہمانوں کا خیرمقدم کیا گیا۔









