بھوپال:16؍اگست:مدھیہ پردیش وقف بورڈ کیمپس اوربھوپال کے سب سے پرانا مدرسہ حمیدیہ اسلامیہ میں ڈاکٹرصنورپٹیل صدر وقف بورڈ نے پرچم کشائی کی۔اس موقع پر قاضی شہر سیدمشتاق علی ندوی، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر ایم اعجاز خان، سی ای او فرزانہ غزال ،اکمل یزدانی،ضلع صدر ارشاد انصاری، رمیش قریشی وغیرہ موجود تھے۔