بھوپال :قومی خدمت گار بھوپال مجاہد محمد خان زیارت حرمین شریفین سفر عمرہ پر روانہ ٹیم حاجی محمد عمران ہارون نے کیا استقبال ملک میں امن و امان کے قیام اپ سی ایک تا بھائی چارے کی بقا کے لیے اور انسانیت کی بھلائی ملک میں خوشحالی ملک کی ترقی کے لیے خانہ کعبہ پہ خصوصی دعا کرنے کی کی درخواست بھوپال گنگا جمنا تہذیب کی مثال ہندو مسلم سب نے مل کر کیا مقدس سفر عمرہ مجاہد محمد خان کا ار کے دادوریہ محمد کلیم ایڈوکیٹ حاجی حنیف ایوبی محمد احمد مولانا حنیف مولانا اطہر ندوی ڈاکٹر حافظ نظام الدین راج کمار پرجاپتی مستقیم قریشی محمد احمد محمد زبیر فہیم الدین چوہدری مفتی محمد رافع اور ٹیم نے استقبال کر روانہ اس موقع پر گل پوشی کر سبھی ساتھیوں نے استقبال کیا اور مفتی محمد صابر صاحب خصوصی دعا کرائی









