بھوپال:03؍اکتوبر:نگر پریشد سسنیر ضلع آگر مالوا میں ہوئے صدر کے عہدے کے انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار مسٹر پردیپ بدری لال سونی کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ مسٹر سونی کو 5663 ووٹ جبکہ انڈین نیشنل کانگریس کے مسٹر وشنو پرساد پاٹیدار کو 4703 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔









