بھوپال:27؍جولائی: ایک پیڑ ماں کے نام “مہم کے تحت آج ۲۷ جولائی کو مدرسہ ہدایت القرآن احاطہ رستم خان بھوپال میں طلباء و طالبات نے پودے لگائے بچوں کے ساتھ انکے اساتذہ اور پرنسپل نے بھی پودے لگائے۔