بھوپال، 29 فروری: اترپردیش، اتراکھنڈ اور مزورم کے سابق گورنر اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر عزیز یقریشی صاحب ان دنوں صاحب فراش ہوکر ایک پرائیوٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ادارہ ’’ندیم‘‘ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ ڈاکٹر عزیز قریشی صاحب کو جلد سے جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ تمام برادران ملت سے بھی ڈاکٹر قریشی کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔