گذشتہ روز حج ہائوس میں منعقدہ پروگرام میں مدھیہ پردیش حج کمیٹی صدر رفعت وارثی (کابینی وزیر رینک ایم پی) نے روز نامہ ’’ندیم‘‘کے سٹی رپورٹر سلمان خان کو اعزاز سے نوازا۔
بھوپال۔24؍ جولائی :گذشتہ روز حج ہائوس میں منعقدہ پروگرام میں مدھیہ پردیش حج کمیٹی صدر رفعت وارثی (کابینی وزیر رینک ایم پی) نے روز نامہ ’’ندیم‘‘کے سٹی رپورٹر سلمان خان کو اعزاز سے نوازا۔