بھوپال:16؍اگست: یوم آزادی کے موقع پر دفتر مساجد کمیٹی میں شہرقاضی مولانا سید مشتاق علی ندوی نے قومی ترنگے کی پرچم کشائی کی۔
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹیو افسرفرزانہ غزال، تینوں نائب شہرقاضی سیدبابر حسین ندوی، محمدشرافت رحمانی، سیدعلی قدر حسینی، نائب مفتی شہر رئیس احمدخان قاسمی،، نائب مفتی شہر جسیم دادخان جامعی اورمساجد کمیٹی کے انچارج سکریٹری سید اویس علی کے علاوہ مساجد کمیٹی کا تمام اسٹاف موجود تھا۔