بھوپال:16؍اگست: راجدھانی کے مشہورمعروف دینی درسگاہ دارالعلوم علامہ عبدالحی حسنی،جنسی جہانگیرآباد بھوپال میں یوم آزادی کاجشن مناتے ہوئے دارالعلوم کے ناظم مولانامحمدمعاذ خان نعمانی ندوی ودیگراساتذہ کرام اورطلبائے عزیز۔