ہوم ادب و ثقافت ’’سخنورانِ بھوپال ‘‘کی اشاعت ادب و ثقافتبھوپال ’’سخنورانِ بھوپال ‘‘کی اشاعت July 30, 2026 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بھوپال: محمد نعمان خاں کی کتاب ’’سخنوران بھوپال‘‘ (حصہ اول) شائع ہوگئی ہے۔ 44شعرائے بھوپال کی شخصیت اور فکروفن سے متعلق 164صفحات پر مشتمل مذکورہ کتاب ایجوکیشنل پبلکیشنگ ہائوس، نئی دلی نے شائع کی ہے جسے بھوپال بک ہائوس بدھوارہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے اخلاقی اقدار، اعتماد اور عوامی خدمت کا جذبہ ہی بہترین پولیس قیادت کی پہچان ہے : ڈی جی پی کسانوں کے مطالبات پر حکومت فوری فیصلہ کرے: امنگ سنگھار کسانوں کے مطالبات دبانے کے بجائے حکومت بات چیت کرے: جيتو پٹواری حکومت مونگ کی سو فیصد خریداری کرے وزیر اعلیٰ کا رویہ کسان مخالف: اجے سنگھ