بھوپال:14؍نومبر:مدرسہ ہدایت القران بھوپال میں بچوں نے children’s day کے موقع پرپروگرام میں حصہ لیکر پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پروگرام میں مہندی، ڈرانگ اور کئی مقابلہ جاتی پروگرام منعقد کرائے گئے۔