بھوپال:13؍اگست:گورنر مسٹر منگوبھائی پٹیل سے ہندوستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل مسٹردنیش کمار ترپاٹھی نے بدھ کو گورنر ہائوس میں خیرسگالی ملاقات کی۔ گورنر مسٹرپٹیل کاایڈمرل مسٹر ترپاٹھی نے یادگاری نشان پیش کرتے ہوئے استقبال کیا اور عصری مسائل پر رسمی بات چیت کی۔









