بھوپال ۔ 31/ مءی( پریس ریلیز)جسکی فاؤنڈر، بیگم خورشید سکندر بخت مرحومہ تھیں۔ پولیٹکنیک ہال میں ایک شامِ غزل پروگرام منقد کیا گیا۔جس میں ڈاکٹر کویتا بھٹناگر، ڈاکٹر نصرت مہدی، پرانیش گپتا، رَخشاں شمیم، جاوید عثمانی نے شمع روشن کر پروگرام کا آغاز کیا۔ جس میں سپتک کے کلاکاروں نے اپنی شاندار آواز میں جہاں بھوپال کے شعرائے اکرام و انٹرنیشنل غزل سنگر کے کلام پیش کیے۔
جن لوگوں نے غزل پیش کی ان کے اسمِ گرامی، شجاعت حسین، زبیر عالم، طلعت حسن، مظہر خان، جاوید علی، رِتو جین، مدھو سودن۔ بھوپال کے جن شعراء کے کلام پیش کئے گئے،ان میں نصرت مہدی، بدر واسطی، اپنے کلام سننے سامعین میں موجود رہے۔ کیف بھوپالی مرحوم، کی غزل پیش کی گئی۔ غزل گائیکی کا آغاز بدر واسطی کےکلام مولا میرے مولا۔۔۔(دعا) سے ہوا۔۔۔ پروگرام میں بھوپال کے غزل شائقین موجود تھے۔