داخلہ
  • قومی
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • ادب و ثقافت
  • بھوپال
  • جرائم
  • سیاسی
  • طنز و مزاح
  • کھیل
  • ای -پپیر
  • ہوم
داخلہ
خوش آمدید!اپنے اکاؤنٹ میں لاگ
کيا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
تلاش کریں
  • سائن ان / شمولیت
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Nadeem Daily Urdu Newspaper
  • قومی
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • ادب و ثقافت
  • بھوپال
  • جرائم
  • سیاسی
  • طنز و مزاح
  • کھیل
  • ای -پپیر
  • ہوم
ہوم ای -پپیر epaper 06-05-2025
  • ای -پپیر

epaper 06-05-2025

May 5, 2025
7
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمولاناغلام محمدوستانوی کی رحلت امت کاعظیم خسارہ:مفتی محفوظ آفریدی، دارالعلوم زکریاعباس نگرمیں تعزیتی نشست منعقد
      اگلا مضمونسن رائزرس حیدرآباد نے دہلی کیپٹلز کو 133 رن پر روک دیا بارش کے باعث میچ میں پڑا خلل،5اوور تک محدود کیاجاسکتا ہے کھیلحیدرآباد، 5 مئی (یو این آئی) سن رائزرز حیدرآباد کے گیند بازوں نے پیٹ کمنز (تین وکٹ) کی قیادت میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیر کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 55ویں میچ میں دہلی کیپٹلز کو 133 رنز کے اسکور تک محدود کردیا۔آج سن رائزرز حیدرآباد کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر دہلی کیپٹلز کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔ حیدرآباد سن رائزرز کے گیند بازوں نے دہلی کیپٹلز پر تباہی مچادی جو بلے بازی کے لیے آئے۔ پیٹ کمنز نے چار اوور اور ایک گیند میں دہلی کے تین ٹاپ بلے بازوں کارون نائر (صفر)، فاف ڈو پلیسس (تین) اور ابھیشیک پورل (آٹھ) کے وکٹ لیے۔ اس کے بعد ہرشل پٹیل نے کپتان اکشر پٹیل (چھ) کو آؤٹ کرکے دہلی کو چوتھا وکٹ دلایا۔ سن رائزرز حیدرآباد نے جے دیو انادکٹ کے آٹھویں اوور کی پہلی گیند پر کے ایل راہل (10) کو آؤٹ کرکے اپنی پانچویں کامیابی حاصل کی۔ بحران کے ایسے وقت میں ٹرسٹن اسٹبس اور وپراج نگم نے اننگز کی ذمہ داری سنبھالی۔ دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے چھٹی وکٹ کے لیے 63 رنز جوڑے۔ یہ شراکت تب ٹوٹی جب 13ویں اوور میں وپراج نگم (18) رن پر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد آشوتوش شرما نےا سٹبس کے ساتھ ساتویں وکٹ کے لیے 66 رنز جوڑ کر دہلی کو مشکلات سے نجات دلائی۔ آشوتوش شرما (41) نے 26 گیندوں پر تین چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے رن بنائے۔ ٹرسٹن اسٹبس نے 41 ناٹ آؤٹ (36 گیندوں) اسکور کیا۔ سن رائزرز حیدرآباد کی شاندار گیندبازی کے سامنے دہلی کیپٹلز مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 133 رنز بنا سکی۔سن رائزرز حیدرآباد کی جانب سے پیٹ کمنز نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ ایشان ملنگا، ہرشل پٹیل اور جے دیو انادکٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
      urdunadeem

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      epaper 09-05-2025

      epaper 08-05-2025

      epaper 07-05-2025

      ایڈیٹر چنتا

      فرضی خبروں سے پیدا خطرات پر الرٹ وزیر اعظم مودی...

      May 8, 2025

      مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: پرگیہ ٹھاکر سمیت 7 ملزمان پر...

      May 8, 2025

      تنبیہ کے باوجود پاکستان نے ہمارے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا...

      May 8, 2025

      مقبول پوسٹس

      پی ایم مودی پر راہل گاندھی کا سخت حملہ

      May 1, 2024

      epaper 04-05-2024

      May 4, 2024

      مسجد جوڈیشیل کورٹ میں عازمین حج کاتربیتی کیمپ منعقد

      May 23, 2024

      مقبول قسم

      • کھیل1573
      • قومی1050
      • سیاسی960
      • بھوپال863
      • ای -پپیر357
      • علاقائی89
      • ادب و ثقافت76
      • بین الاقوامی48
      ہمارے بارے میں
      ہمیں فالو کریں
      © Nadeem Urdu Daily Newspaper Bhopal
      Website by: YourHost
      مزید کہانیاں

      فرضی خبروں سے پیدا خطرات پر الرٹ وزیر اعظم مودی...

      May 8, 2025

      مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: پرگیہ ٹھاکر سمیت 7 ملزمان پر...

      May 8, 2025