بھوپال:10؍جولائی:، آج صوفی سمواد مہا ابھیان مدھیہ پردیش کے بھوپال دفتر میں عاشقانِ حسین سرو دھرم ایکتا تہوار کمیٹی اور محرم کے انتظامات کے ذمہ داران نے صوفی سمواد مہا ابھیان مدھیہ پردیش کے انچارج قاضی سید دلشاد علی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر صوفی سماواد کی بھوپال ٹیم نے محرم الحرام کے دوران تمام ذمہ داران سے تعاون کی درخواست کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔