بھوپال:23؍ستمبر:مدھیہ پردیش کے سابق اپوزیشن لیڈر، مدھیہ پردیش حکومت کے سابق وزیر، ایم ایل اے، اجے سنگھ راہول بھیا کی سالگرہ C-19 میں بھیا کے ذریعہ کیک کاٹ کر منائی گئی۔اس موقع پر ڈاکٹر مہندر سنگھ چوہان ، ساجد انصاری ، سابق کونسلر، اور عصمت صدیق و کانگریسی لیڈران اور سینئر ساتھی خصوصی طور پر موجود تھے۔