بھوپال:10جنوری: ایوارڈ تقسیمی تقریب میں پرنسپل سکریٹری شہری ترقیات مسٹر نیرج منڈلوئی ، کمشنر شہری ترقیات مسٹر بھرت یادو، مشن ڈائریکٹر مسٹر شیوم ورما کے ساتھ ایوارڈ بلدیاتی اداروں کے عوامی نمائندے اور مقامی بلدیات کے افسران بھی موجود رہیںگے ۔ اندور شہر نے6بار مسلسل پورے ملک میں صاف شہر کے طور پر پہلا ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔
ریاست کے6شہر اندور، بھوپال، مہوکینٹ ، امرکنٹک ، نوروز آباد اور بدھنی شہر قومی سطح پر صفائی سروے ایوارڈ میں ایوارڈ سے نوازے جائیںگے۔