بھوپال:17؍اگست:(پریس ریلیز)ہر سال کی طرح اس سال بھی مدھیہ پردیش مسلم ترقیاتی کونسل نے تاریخی اقبال میدان میں ملک کا 80واں جشنِ آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا، جس میں کونسل کے عہدیداران، اراکین، خیرخواہوں اور بچوں نے شرکت کی۔
جشنِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب میں ایڈووکیٹ سید اشرف علی، نسیم الدین خان، محمد نسیم بھوپالی، اقبال لائبریری کے صدر سید منور علی، غنی بھائی، زاہد منصوری، عبدالجبّار، شمیم حیات، صحافی مختار خان، بھنور لال جی، سید اوصاف علی، ایڈووکیٹ محمد سمیر، شکیل احمد، معین الدین، شکیل الرحمن چاند، جاوید خان، محمد طاہر، محمد ساجد، اورنگ زیب اعظم، مظہر احمد، محمد توصیف، اشرف احمد، محمد اشرف، محمد نفیس، محمد توحید اور شہزادے بھوپالی سمیت دیگر افراد موجود تھے۔









