بھوپال، 10 فروری: معروف صحافی و ادیب سیفی سرونجی کی حیات اور صحافتی و ادبی کارناموں پر معروف ادیب و ناقد جناب محمد ایوب واقف کی کتاب ’’سیفی سرونجی ادب کا پیدل سپاہی‘‘ شائع ہوگئی ہے جس میں جناب ایوب واقف نے سیفی سرونجی کے حالات زندگی شخصیت اور ادبی خدمات کا جائزہ لیا ہے۔ کتاب ’’انتساب‘‘ پبلی کیشنز سیفی لائبریری سرونج سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ قیمت 200/- ہے۔
٭ساگر:گزشتہ رات ہوئے نوجوان کے قتل کو لیکر رشتہ داروں نے ہفتہ کی صبح سڑک کو جام کرکے احتجاج کیا اور ملزمان کے مکانات مسمار کرنے کا مطالبہ کیا۔