نائلہ منصور کوبارہویں میں شاندارکامیابی پر مبارکباد
بھوپال:07؍مئی:راجدھانی بھوپال میںگزشتہ روز جیسے ایم بورڈ کے نتائج آئے جس میں زیادہ ترلڑکیوں نے بازی ماری، اوراپنے خاندان وریاست کانام روشن کیا، وہیں اسلامپورہ میں رہنے والی حافظ منصور مرحوم کی صاحبزادی نے بھی بارہویں کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی اور8.77فیصد نمبرات حاصل کر اپنے خاندان والوں کانام روشن کردیا،وہیں اعلی تعلیم میں مزید تعلیم کاسلسلہ جاری رکھنے کی تمنا رکھتی ہیں۔اس کامیابی پر ان کے عزیزواقربا نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اورنائلہ کی روشن مستقبل کی تمنا کی ہے۔