طلبا میں تعلیم کے تئیں ذوق پیداکرنے کے مقصد سے ایوینٹ کانوینٹ ہائی اسکول باغ دلکشا بھوپال میں طلبا نے سائنس ایگزبیشن لگاکرشاندار پیشکش کیا۔ اس موقع پر شہر کی مختلف شخصیات نے شرکت کی اورطلبا واساتذہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ وہیں اچھی کارکردگی پیش کرنے پر اسکول منیجمنٹ نے اپنے اسٹاف کو مومنٹو دیکران کااعزاز کیا۔