بھوپال:27؍جنوری:دارالعلوم زکریاعباس نگر میں یوم جمہوریہ پر شاندار پروگرام منعقد کیاگیا۔ اس میں طلبا نے حب الوطنی کاترانہ پیش کر سامعین کومحظوظ کیا۔ اس موقع پر دارالعلوم کے اہم رکن مفتی محفوظ آفریدی نے یوم جمہوریہ کے مقاصدپرروشنی ڈالی اورطلبا سے ہمیشہ ملک کے تئیں وفادار رہنے کی ہدایت کی۔اس کے علاوہ انہوں نے آئین ملک کی وضاحت کی نیز کہا کہ ملک سے محبت ہمارےا یمان کاحصہ ہے۔وہیں مفتی صاحب کی دعاپر پروگرام کااختتام ہو