ڈاکٹر گریس نے جیتاگولڈ میڈل
بھوپال۔20 فروری (شہری نمائندہ) ایم ایل بی کالج کے اسپورٹس آفیسر ڈاکٹر گریس سنگھبھوپال میں منعقدہ چھٹے نیشنل ماسٹرز گیمز مقابلے میں ٹیبل ٹینس میں سونے اور چاندی کے دو تمغے جیتے۔ 50+ زمرہ میں کبڈی مقابلے میں 01 گولڈ میڈل اور 35+ زمرہ بیڈمنٹن ویمنز ڈبلز مقابلے میں 01 چاندی کا تمغہ جیتا۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال بھی کالج نے 3 چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔ یہ تین روزہ پروگرام گوا میں منعقد ہوا۔