بھوپال، 9 مارچ: معروف ادیبہ ڈاکٹر رفعت سلطان کا سفر نامۂ حج شائع ہوگیا ہے۔ 148 صفحات کے اس سفر نامہ میں حج بیت اللہ کے بارے میں قیمتی معلومات اور تاثرات کو جمع کیا گیا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کتاب فون نمبر 0755-2542424 پر رابطہ قائم کرکے حاصل کی جاسکتی ہے۔