نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) فرانس کے دارالحکومت میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپک 2024 میں منعقد ہونے والے ایونٹس کا شیڈول کچھ یوں ہے:-25 جولائی: ویمنز تیر اندازی – دوپہر 1 بجے، مینز تیر اندازی – 4.45 بجے۔26 جولائی: 11 بجے سے افتتاحی تقریب۔27 جولائی: روئنگ (مینز سنگلز)، شوٹنگ (ایئر رائفل) – دوپہر 12.30 بجے سے، بیڈمنٹن (ویمنز سنگلز) – دوپہر 12.50 بجے سے، ٹینس (مردوں کے) ٹیبل ٹینس، باکسنگ، مردوں کی ہاکی – ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ۔28 جولائی: بیڈمنٹن (خواتین) – دوپہر 12 بجے، شوٹنگ (ایئر پسٹل) – 12.45 بجے، تیر اندازی (خواتین) – دوپہر 1 بجے سے، روئنگ (مردوں کے سنگلز)، ٹیبل ٹینس، باکسنگ (50 کلوگرام) – سہ پہر 3.50 سے، ٹینس۔29 جولائی: شوٹنگ (ایئر رائفل) – دوپہر 12.30 بجے، 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم کوالیفکیشن دوپہر 12.45 بجے، 10 میٹر ایئر رائفل خواتین کا فائنل (1 بجے دوپہر)، 10 میٹر ایئر رائفل مینز فائنل (سہ پہر 3.30 بجے) تیر اندازی (مینز) – دوپہر ایک بجے سے بیڈمنٹن، ہاکی (ہندوستان ارجنٹینا) – شام 4.15 بجے، روئنگ (مینز سنگلز سیمی فائنل)، ٹیبل ٹینس راؤنڈ 64 ٹینس، تیراکی۔30 جولائی: بیڈمنٹن – دوپہر 12 بجے، شوٹنگ (ٹریپ) – دوپہر 1 بجے، ٹیبل ٹینس، روئنگ،باکسنگ (75 کلوگرام) – سہ پہر 3 بجے سے، گھڑ سواری، ٹینس، تیر اندازی انفرادی، ہاکی (انڈیا-آئرلینڈ) – شام 4.45 بجے سے۔
31 جولائی: بیڈمنٹن – 12 بجے سے، شوٹنگ (ٹریپ فائنل) – 12.30 بجے سے، کشتی رانی، گھڑ سواری
ٹیبل ٹینس – راؤنڈ 16، باکسنگ (75 کلوگرام) – دوپہر 3 بجے سے، تیر اندازی راؤنڈ 32 – 3.30 بجے سے، ٹینس سیمی فائنلز – 3.30 بجے سے۔یکم اگست: 20 کلومیٹر ریس ٹریک، بیڈمنٹن فائنل -8 دوپہر 12 بجے سے، گولف، تیر اندازی، شوٹنگ (50 میٹر رائفل) – دوپہر 1 بجے، ہاکی (انڈیا بیلجیم) – دوپہر 1.30 بجے، باکسنگ، ٹیبل ٹینس، ٹینس2 اگست: بیڈمنٹن – دوپہر 12 بجے سے، گولف، روئنگ، شوٹنگ (50 میٹر رائفل) – دوپہر 1 بجے سے تیر اندازی (مکسڈ) – دوپہر 1 بجے سے، جوڈو، ٹیبل ٹینس، ٹینس، روئنگ، ہاکی (انڈیا آسٹریلیا) – شام 6.45 بجے سے، 5000 میٹر (خواتین) شاٹ پٹ۔
3 اگست: بیڈمنٹن (ڈبلز) – دوپہر 12 بجے سے، گولف، روئنگ، شوٹنگ، تیر اندازی (خواتین) – دوپہر 1 بجے سے، روئنگ، ٹیبل ٹینس، باکسنگ۔4 اگست: بیڈمنٹن (فائنل-4) – دوپہر 12 بجے سے، گولف، شوٹنگ (سکیٹ) – دوپہر 12.30 بجے سے تیر اندازی، گھڑ سواری، ہاکی کوارٹر فائنل – دوپہر 1.30 بجے سے، 3000 میٹر اسٹیپل ویز (خواتین)، لانگ جمپ – دوپہر 2.30 بجے سے، باکسنگ (فائنل-8) – دوپہر 2.30 بجے سے، روئنگ5 اگست: شوٹنگ (25 میٹر پسٹل) – دوپہر 1 بجے سے بیڈمنٹن – دوپہر1.15 بجے سے، ٹیبل ٹینس، روئنگ 400 میٹر (خواتین)، کشتی (68 کلوگرام) – شام 6.30 بجے سے، 3000 میٹر اسٹیپل چیس (مرد) – رات 10.35 بجے سے 5000 میٹر خواتین۔
6 اگست: جیولین تھرو رینکنگ (مرد) – دوپہر 1.50 بجے سے، کشتی (50 کلوگرام) – دوپہر 2.30 بجے سے، 400 میٹر روئنگ، ٹیبل ٹینس، ہاکی (سیمی فائنل) – شام 5.30 بجے سے، لانگ جمپ – 11.50 بجے سے، باکسنگ7 اگست: واکنگ مکسڈ ریلے – صبح 11 بجے سے، روئنگ، گولف – صبح 12.30 بجے سے، ٹیبل ٹینس، لانگ جمپ (مرد)، 100 میٹر ہارڈلز – دوپہر 1.45 سے، جیولین تھرو رینکنگ (خواتین)، ریسلنگ (خواتین) – دوپہر 2.30 بجے سے ٹرپل جمپ (مرد)، ویٹ لفٹنگ (خواتین) – رات 11 بجے سے، 400 میٹر (خواتین)، 3000 میٹر اسٹیپلچیس فائنل (مرد) – دیر رات 1.10 بجے سے۔
8 اگست: شاٹ پٹ خواتین، ٹیبل ٹینس – دوپہر 1.30 بجے سے، 100 میٹر رکاوٹیں – دوپہر 2.05 بجے سے، ریسلنگ (53 کلوگرام) – صبح 2.30 بجے سے، ہاکی (گولڈ میڈل) – شام 5.30 بجے سے، جیولن تھرو فائنل (مرد)) – رات 11.55 بجے سے، باکسنگ۔9 اگست: گولف، ٹیبل ٹینس، 4×400 ریلے (خواتین) – دوپہر 2.10بجے سے، 4×400 ریلے (مرد) – دوپہر2.35، ریسلنگ (57 کلوگرام) – دوپہر2.30 بجے سے، 100 میٹر ہارڈلز- 3.35 پی ایم،شاٹ پٹ (فائنل)، 400 میٹر ریس (خواتین)، ٹرپل جمپ فائنل (مرد)، باکسنگ (50 کلوگرام) – دیر رات 1 بجے سے۔10 اگست: گولف، ٹیبل ٹینس (برونز میڈل)، گولف فائنل – دوپہر 12.30 بجے، ریسلنگ (76 کلوگرام) – دوپہر 3 بجے، ہائی (مرد) – رات 10.40 بجے، جیولین تھرو (خواتین)، 100 میٹر ہرڈلز- رات11.15 بجے سے،4×400 ریلے کا فائنل (مرد و خواتین) – رات 12.40 بجے سے، باکسنگ (57 کلوگرام) دیر رات 1 بجے سے۔11 اگست: ریسلنگ (76 کلوگرام) – دوپہر 2.30 بجے۔