آج ٹیم بی بی ایم کے 3 اینوئل میٹ کے موقع پر ایم پی حج کمیٹی کے چیرمین کابینہ وزیر کا درجہ حاصل رفعت وارثی اور مساجد کمیٹی کے سکریٹری یاسر عرفات کے ہاتھوں آل انڈیا ٹیم بی بی ایم کو انٹرنیشنل ورلڈ ریکارڈ بک ایوارڈ سے نوازا گیا۔