مدھیہ پردیش مال اور سروس ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 گزٹ میں شائع

0
13

بھوپال:30؍جنوری:مدھیہ پردیش مال اور سروسز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 قانون اور قانون سازی کے محکمے کے ذریعہ 27 جنوری کو گزٹ (غیر معمولی) میں شائع کیا گیا ہے۔ پرنسپل سکریٹری قانون اور قانون سازی امور کے محکمہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق آرڈیننس کی کاپیاں مدھیہ پردیش سنٹرل پریس بھوپال کی ویب سائٹ www.govtpressmp.nic.in پر اپ لوڈ کی گئی ہیں۔