بھوپال:27؍جنوری:مدرسہ تنویرالقرآن شاہین کالونی نیوکباڑخانہ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کر حب الوطنی سے لبریز ترانہ پیش کرمجاہدین آزادی اور آئین ساز ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکر کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔