دیوالی کے موقع پر وزیر وشواس سارنگ کی اپیل

0
10

بھوپال :29؍اکتوبر:مقامی دکانداروں سے تہوار کی اشیاء خریدیں۔تہواروں کے دوران اپنے مقامی کاریگروں کی حوصلہ افزائی کریں۔لوکل فار ووکل کے لیے وزیراعظم مودی کی اپیل پرمدھیہ پردیش حکومت میں وزیر سارنگ نے سڑک کے ایک دکاندار سے مٹی کے دئے خریدے۔وزیر سارنگ نے یو پی اے سے ڈیجیٹل ادائیگی کی۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اسٹریٹ وینڈرز کو لوکل فار ووکل سے حوصلہ ملے گا۔جس سے ان کی ترقی ممکن ہے۔