ممبئی، 04 مارچ (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر جیمز فرینکلن کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔فرینکلن ڈیل اسٹین کی جگہ لیں گے جنہیں 2022 میں سن رائزرس حیدرآباد کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سن رائزرز حیدرآباد کے بولنگ کوچ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔2011 اور 2012 میں ممبئی انڈینس کے لیے کھیلنے والے فرینکلن کے لیے یہ آئی پی ایل میں ان کا پہلا کوچنگ میعاد ہوگا۔فرینکلن ڈرہم میں ہیڈ کوچ