بی ایچ ای ایل میں کینٹین سہولیات شروع

0
1

بھوپال:04 ؍نومبر:(پریس ریلیز) شری ایس ایم رامناتھن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر،بی ایچ ای ایل بھوپال نے آج ملازمین کے لیے اسٹاف کینٹین میں دوپہر کے کھانے کی سہولت دوبارہ شروع کی۔ اس موقع پر کینٹین ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران اور بی ایم ایس، ایچ ایم ایس، اے آئی بی ای یو اور سی آئی ٹی یو کے نمائندگان اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے جناب عارف احمد صدیق، ایڈیشنل جنرل منیجر اور کینٹین انچارج جناب اروند پرساد جناب بی کے۔ اور دیگر ملازمین بڑی تعداد میں موجود تھے۔