اقلےتوں کی فلاح کےلئے سرکار کی ذمہ داری

0
6

حالےہ برسوں مےں حکومت نے ملک بھر مےں اقلےتوں کی ترقی کے لئے خاص طور پر ڈےزائن کی گئی فلاحی اسکےمےں شروع کی ہےں ، جبکہ سےاسی بےانات اکثر سرخےوں مےں چھائے رہتے ہےں، زمےن پر ٹھوس کوشش اےک الگ تصوےر پےش کرتی ہے اقلےتوں کی اقتصادی سماجی صورتحال کو سدھارنے پر مکمل سپردگی اور توجہ ےہ اقدامات بتاتے ہےں کہ فلاح اور سےاست الگ الگ ٹرےک پر کام کرسکتے ہےں اور کرتے بھی ہےں جس مےں ماضی مےں حقےقی سماجی ترقی کو فوقےت دی جاتی ہے۔ حکومت کے نظرےے کے مرکز مےں اقلےتوں کی فلاح و بہبود کےلئے وزےراعظم کا ۵۱ نکاتی پروگرام ہے، اس جامع پہل کا مقصد مختلف سرکاری اسکےموں مےں اقلےتوں کےلئے مساوی شرکت داری کو ےقےنی بنا نا ہے جس مےں تعلےمی مواقع کو بڑھانے رہنے سہنے کی حالت مےں سدھار کرنے اور اقتصادی مواقع فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ےہ پروگرام جامعےت فروغ دےنے اور اقلےتی طبقات کی مخصوص ضرورےات کومخاطب کرنے کےلئے اےک جامع ذمہ داری بےان کرنا ہے۔ اقلےتی خواتےن کے درمےان قےادت کے عروج کےلئے اےک اےک اسکےم ’نئی روشنی‘ کی مضبوط کرنے پر حکومت کی توجہ کی علامت ہے قےادت کی مشق فراہم کرکے ےہ پہل اقلےتی خواتےن مےں خود اعتمادی پےدا کرنے اور انہےں اپنے سماج کے اندر فےصلے لےنے کے معاملات مےں سرگرم طور پر حصہ لےنے کے قابل بنانے کی کوشش کرتی ہےں جنسی مساوات کو فروغ دےنے اور ےہ ےقےنی بنانے کے لئے کہ اقلےتی پس منظر والی خواتےن کی آواز ہے ےہ مضبوطی اہم ہے تعلےم سماجی اقتصادی رفتار کے لئے اےک مضبوط ہتھےار ہے اور پڑھو پردےس ےوجنا غےر ملکوں مےں پڑھنے والے اقلےتی طلباءکےلئے تعلےمی لون پر سود کی سبسڈی حاصل کرکے اس کا فائدہ اٹھاتا ہے ۔ عالمی تعلےم کے مواقع تک رسائی حاصل کرنے کی سہولت پےدا کرکے سرکار اقلےتی نوجوانوں کے مستقبل مےں سرماےہ کاری کررہی ہے ، تعلےمی فضےلت کو فروغ دے رہی ہے اور ان کے افق کو جامع بنا رہی ہے ۔ ےو اےس ٹی تی اے ڈی ( ترقی کےلئے رسمی کلاکاری اور فنی مہارت مےں بلندی اور مشرق کو بروئے کار لانا ہے ) پہل اقلےتی طبقات کی ثقافتی وراثت کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اقتصادی امکانات کو فروغ دےنے کےلئے سرکار کی ذمہ داری علامت ہے ، مہارت کی بلندی بازار سے رابطہ فراہم کرکے ےو اےس ٹی تی اے ڈی ےہ ےقےنی بناتا ہے کہ رسمی فن نہ صرف محفوظ ہو بلکہ تجارتی طور پر ممکن بھی ہوں اس طرح پائےدار معاش کو تشکےل دےں ۔ نئی منزل رسمی تعلےم سے محروم اقلےتی نوجوانوں کے ذرےعے سامنا کئے جانے والے تعلےمی فرق کو مخاطب کرتی ہے تعلےم کو مہارت کے ساتھ جوڑ کر اس پہل کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کے حصول اور ان کی زندگی مےں سدھار پےدا کرنے ضروری مہارت سے لےس کرنا ہے ےہ تعلےم اور کاروباری مشق کے لئے اےک اےک جامع نظرےے کی نمائندگی کرتا ہے ےہ ےقےنی بنانا ہے کہ کوئی بھی پےچھے نہ چھوٹے سےکھو اور کماﺅ ےوجنا اقلےتی نوجوانوں کو مختلف ٹرےڈوں مےں کاروباری مشق کے ساتھ ملاتی ہے جس کا مقصدان کی روزگار کی صلاحےت کو بڑھانا اور ےہ پہل راست طور پر اقلےتی طبقات کے درمےان بے روزگاری کے چےلنجوں کو مخاطب کرتی ہے انہےں اقتصادی آزادی کے لئے ضروری مشےن وغےرہ مہےا کراتی ہے ، ہنر ہاٹ اقلےتی کارےگروں اور فنکاروں کو اپنے اےجادات اور مہاررت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اےک زندہ اسٹےج مہےا کرتا ہے۔ مظاہرے اور فروخت کے مواقع کی سہولےات مہےا کرکے ےہ پہل نہ صرف رواےتی فنکاری کی حفاظت کرتی ہے بلکہ کارےگروں کےلئے اقتصادی امکانات کو بھی فروغ دےتی ہے ےہ ےقےنی بناتی ہے کہ ان کی صلاحےت کو پہچانا اور پےش کرکے بروئے کار لاےا جائے پری مےٹرک اور پوسٹک مےٹرک وظائف ےوجنائےں مختلف تعلےمی سطحوں پر اقلےتی طلباءکو ضروری اقتصادی تعاون مہےا کرتی ہے ڈراپ آﺅٹ کے تناسب کو کم کرکے اور اعلیٰ تعلےم کو فروغ دے کر وظائف مزےد تعلےم ےافتہ بنانے اور مضبوط اقلےتی آبادی کی تعمےر مےں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہےں ےہ اقلےتی کاروبارےوں کو رعاےتی لون فراہم کرتی ہے جس سے کاروباری اور خود روزگار صنعتوں کو فروغ ملتا ہے اقتصادی سرگرمےوں کو بڑھا کر اور اقلےتی طبقات کی اقتصادی صورتحال سدھار کرکے اےن اےم دی اےف سی اقتصادی مضبوطی کے جامع ہدف کی حماےت کرتا ہے ےہ فلاحی حل اقلےتی طبقات کی فلاح و بہبود کےلئے سرکار کی حقےقی ذمہ داری کو ظاہر کرتے ہےں تعلےم مہارت کی ترقی اقتصادی مواقع اور ثقافتی تحفظ پر توجہ مرکوز کرکے ان ےوجناﺅں کا مقصد اےک جامع اور مساوی معاشرہ بنانا ہے جبکہ سےاسی بےانات کبھی کبھی ان کاوشوں پر حاوی ہو سکتے ہےں ۔ اقلےتی طبقات کے ذرےعے تجربے کئے جانے والے ٹھوس فوائد ان ےوجناﺅں کے حقےقی اثر کو ظاہر کرتے ہےں بالآخر ےہ فلاحی حل بےان کرتے ہےں کہ زمےنی سطح سےاست اور فلاح واضح طور پر مختلف ہو سکتے ہےں جس مےں بعد والا حقےقت مےں سماجی ترقی اور رفتار سے سرشار ہے۔