بھوپال:15؍مارچ:راجدھانی بھوپال کے قلب میں تبامحل روڈ یونانی شفاخانہ کے نزدیک واقع اسٹینڈرڈ انڈیا ڈیری فارم جوکہ دودھ سے بنی خالص مصنوعات اور خوش ذائقہ مٹھائیوں کے لئے مشہورہے، یہاں پر ختم قرآن پاک (تراویح)کے بعد تقسیم کئے جانے والے حصے(تبرک) بہترین کوالٹی اورمناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔