بھوپال۔23؍ مئی :گذشتہ روزائیرپورٹ روڈپر واقع بیگم شادی ہال میںایڈوکیٹ شاہنواز خان کے خاندان کے چشم و چراغ محمد امان خان اور ازین فاطمہ کی شادی کی شاندار تقریب عمل میں آئی۔وہیں بیگم ہال میں نکاح کی رسم ادا کی گئ،اور بھوپال میں کئ برسوں کے بعد سہرا بھی پڑھا گیا،ثروت زیدی بھوپالی نے خوبصورت ترنم سے سہرا پیش کیا۔ جس کو تقریب میں شریک مہمانوں بہت پسند کیا۔