بھوپال:یکم؍مارچ:اردو ادب کا روشن ستارہ اور فلم سے لیکر علم تک ممبئی سے لیکر بھوپال اور بھوپال سے لے کر پوری ادبی دنیا میں جانے پہچانے جانے والی عظیم اور ممتاز شخصیت اقبال لایبریری بھوپال کے سکریٹری جناب رشید انجم صاحب کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہو جانے پر بزمِ شائقینِ ادب ، شبستانِ ادب بھوپال ، خوشبو ایجوکیشنل سوسائٹی کے تمام اراکین محترم المقام حضرتِ رشید انجم صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ رشید انجم صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔دوسری جانب مدھیہ پردیش کانگریس حکومت میں وزیرِ تعلیم رہے ہم سب کے عظیم رہنما اور اتراکھنڈ کے سابق گورنر محترم عزیز قریشی صاحب کو بھی مزکورہ تنظیمیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا